پلنگ توڑ بیلا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسا بیلا (پھول) جس کی خوشبو سے نوشاہ و عروس مست ہو جائیں (یہاں تک کہ ان کی خوش فعلیوں سے پلنگ ٹوٹنے کی نوبت آئے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایسا بیلا (پھول) جس کی خوشبو سے نوشاہ و عروس مست ہو جائیں (یہاں تک کہ ان کی خوش فعلیوں سے پلنگ ٹوٹنے کی نوبت آئے۔